مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویتنام کا دورہ مکمل کرکے ملائشیا کے دارالحکومت کوالالامپور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گيا ہے۔ صدر روحانی نے اس سفر میں ملائشیا کے وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ویتنام کا دورہ مکمل کرکے ملائشیا کے دارالحکومت کوالالامپور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گيا ہے۔
News ID 1867426
آپ کا تبصرہ